BISP Info Hub Pakistan
ایک آزاد معلوماتی ویب سائٹ ہے جو پاکستان کے شہریوں کو گورنمنٹ ویلفیئر پروگرامز کے بارے میں درست اور آسان معلومات فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
یہ ویب سائٹ کسی بھی سرکاری ادارے، بشمول BISP یا حکومتِ پاکستان، سے وابستہ نہیں ہے۔ ہمارا مقصد صرف عوام کی رہنمائی کرنا ہے تاکہ وہ ان پروگرامز کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور صحیح سرکاری چینلز کے ذریعے اپلائی کر سکیں۔
